افغان حکومت اور طالبان کی عید پر غیر مشروط جنگ بندی

0
879

افغان حکومت کے اعلان کے بعد طالبان نے بھی عید کے موقع پر افغانستان کی فورسز کے ساتھ غیر مشروط جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔

افغان طالبان نے ملک میں عید کے تین روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے، طالبان کی جانب سے اس قسم کی پیشکش پہلی بار سامنے آئی ہے۔

طالبان کا کہنا ہے کہ غیر ملکی فورسز کے خلاف وہ کارروائیاں جاری رکھے گی، گزشتہ روز افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ غیر مشروط جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY