فیفا ورلڈ کپ کے لیے گروپ ‘جی’ میں شامل انگلینڈ کا مقابلہ پاناما سے ہوا جس میں انگلینڈ نے پاناما کو چھ ایک سے شکست دے دی۔ انگلینڈ نے کھلاڑیوں نے شروع سے ہی پاناما پر دباؤ برقرار رکھا اور پے در پے گول کیئے
نصف کھیل تک پناما نے کوئی گول نہیں کیا تھا انکی طرف سے واحد گول دوسرے ہاف میں ہوا











