جاپان نے فضا میں اڑنے والی گاڑی تیار کرلی

0
872

جاپان کی ایک الیکٹرانک کمپنی نے فضا میں اڑنے اور ٹھہرنے والی گاڑی تیار کرلی جس کا مقصد ٹریفک جام سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے۔

اس گاڑی میں ڈرون جیسے چار پہیے نصب کیے گئے ہیں۔

کمپنی کے مطابق گاڑی کا سائز رکشے کے برابر ہے اور یہ بیٹری سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

گاڑی کو 2023 تک مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY