اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب سمیت چار عرب ممالک نے فلسطین مسئلے سے متعلق امریکا کے متنازع امن منصوبے کی حمایت کردی ہے۔

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے سعودی عرب، اردن، مصر اور متحدہ عرب امارات کی قیادت نے صدر محمود عباس کی قیادت میں فلسطینی اتھارٹی کو نظرانداز کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ کے نئے اور متنازع امریکی امن منصوبہ پر عمل درآمد کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY