فٹ بال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں کروشیا نے ڈنمارک کو ہرا دیا۔ پینلٹی شوٹس میں کروشیا نے تین اور ڈنمارک نے دو گوم کیئے

میچ کا مقررہ وقت ختم ہونے پر کوئی فیصلہ نہ ہو سکا جسکے بعد اضافی وقت میں بھی کوئی نتیجہ نہ نکلا جس کے بعد پینلٹی شوٹس دی گئیں جس میں کروشیا نے ڈنمارک کو شکست دے کر گھر واپس بھجوا دیا

اس سے قبل روس نے اسپین کو پینالٹی اسٹروکس پر 3 گول کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

SHARE

LEAVE A REPLY