آواران کےعلاقے زیارت میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 حملہ آور مارے گئے ۔

ڈپٹی کمشنر آواران کے مطابق آواران کے علاقے کھولی زیارت میں سرچ آپریشن کے دوران مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔

فائرنگ کے تبادلے میں چار حملہ آور مارے گئے ،ہلاک افراد کے قبضے سے اسلحہ اور تین موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY