چیف الیکشن کمشنر کو سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق آگاہ کردیا گیا

0
1277

چیف الیکشن کمشنر کو سپریم کورٹ فیصلے بارے آگاہ کردیا گیا۔

ذرائع ای سی پی کے مطابق چیف الیکشن کمیشن نے لیگل ٹیم و آئینی ماہرین کو شاباش دی اور سراہا۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن کا اہم مشاورتی اجلاس پیر کو طلب کئے جانے کا امکان ہے، اجلاس میں لیگل ٹیم فیصلے بارے بریفنگ دے گی

SHARE

LEAVE A REPLY