سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

0
849

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں 370 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے ساتھ 100 انڈیکس 72 ہزار 421 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں 692 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ 100 انڈیکس 72 ہزار 51 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY