چین میں اسنیکس ڈلیوری روبوٹ متعارف

0
839

اکثر اوقات گھر اور آفس میں موجود افراد کو ہلکی پھلکی بھوک میں اسنیکس کھانے اور کولڈنک پینے کا موڈ ہوتا ہے لیکن مارکیٹ جانے کی ہمت نہیں ہوتی۔تو جناب گھبرائیے نہیں کیونکہ جلد اسنیکس اور کولڈرنکس روبوٹ کے ذریعے آپ تک پہنچ جائیں گی۔

چین میں اسنیکس ڈلیوری روبوٹ متعارف
چین کے دار الحکومت بیجنگ کے ایک اسٹور نے اسنیکس ڈلیوری روبوٹ متعارف کروادیا ہے جو 3کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کولڈرنکس،چپس اور بسکٹس آپ تک پہنچائے گا۔

جدید ٹیکنالوجی سے مزین یہ روبوٹ چھوٹی واشنگ مشین کے سائز کے برابر ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY