تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی سی بی میں جاری بے ضابطیوں کی تحقیقات کرانےکی یقین دہانی کرائی اور کہا ہے کہ کرکٹ کے نظام میں پختگی اور بہتری کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی کے ناراض آفیشلزکے وفد نےگزشتہ روز عمران خان سے ملاقات کرکے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور ساتھ ہی بورڈ میں پھیلی بدعنوانیوں و کرپشن کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا مطالبہ بھی کردیاہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY