ندیم نصرت، واسع جلیل،کو رابطہ کمیٹی سے خارج کرنیکا فیصلہ

0
335

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے ندیم نصرت، واسع جلیل، مصطفیٰ عزیزآبادی اور قاسم علی کو رابطہ کمیٹی سے خارج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اس بات کا فیصلہ فاروق ستار کی رہائش گاہ پر ہو نے والے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اہم اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ23اگست کی پالیسی کی خلاف ورزی پر ندیم نصرت، واسع جلیل، مصطفیٰ عزیزآبادی اور قاسم علی کی پارٹی رکنیت منسوخ کی جائے گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY