فتح پور تھکیالہ:-بھارتی فوج کی درندگی بدستور جاری

0
394

محمد یوسف ۔ لندن

بھارت نے آزاد کشمیر کے ساتھ سرحد بالخصوص ایل او سی کی خلاف ورزی برابر جاری رکھی ہوئی ہے اور قربی گاوں کے لوگوں کو ہر لمحے موت کا سامنا رہتا ہے کہ بھارت کی طرف سے گولہ باری رکنے کا نام نہیں لیتی جس سے بے شمار نقصان ہو رہا ہے

اطلاعات کے مطابق فتح پور تھکیالہ میں بھارتی فوج کی درندگی بدستور جاری شادی والے گھرکے قریب گولہ گرنے سے ایک بچی اور ایک خاتون شہید جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں ۔زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے جبکہ دو خواتین شدید زخمیوں کو کوٹلی بھیج دیا گیا۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ اس قسم کی خبریں نہ تو عالمی میڈیا کا حصہ ہیں اور نہ ہی پاکستانی میڈیا میں انکو کوئی اہم جگہ دی جا رہی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY