اٹک میں میڈیا سےگفتگو میں گورنر پنجاب سلیم حیدرکا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے، انہیں متعدد بار مذاکرت کی دعوت دی گئی،
مذاکرات کے لیے حکومت کی طرف سے آج بھی دروازےکھلے ہیں، ملک اس وقت کسی بھی احتجاجی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا۔












