بھارت اور انگلینڈ کے درمیان سائوتھمپٹن ٹیسٹ کا آغاز ہوگیا ہے ۔

انگلینڈ کے کپتان جوئے روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ کی جانب سے ایلسٹر کک اور کے جیننگز نے اننگز کا آغاز کیا ۔

انگلینڈ کا بیٹنگ کا فیصلہ درست ثابت نہ ہوا اور اس کی پہلی وکٹ ایک کے سکور پر گر گئی جب جیننگز بغیر کوئی رن بنائے بومرا کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔

انگلینڈ کے آئوٹ ہونے والے دوسرے کھلاڑی کپتان جو روٹ تھے جو 4 رنز بنانے کے بعد ایشانت شرما کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔

SHARE

LEAVE A REPLY