اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ نے عمران خان کو 29 اپریل کو طلب کرلیا

0
1498

جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ مبشر حسن نے عمران خان کو 29 اپریل کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد ایسٹ کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو طلبی کے سمن جاری کردیے گئے۔

عمران خان کے خلاف تھانہ سہالہ میں ہنگامہ آرائی کیس میں ایف آئی آر درج ہے۔

ایف آئی آر میں تعزیرات پاکستان کی دفعات 353/188/186/109 عائد کی گئی ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY