Once I was asked at a high level meeting in Ministry of Information that why Radio Pakistan is not earning enough to meet its expenses.

When I replied that how much the Ministry and other government departments earns, all the Baboos were annoyed.

I said even if you compare PBC’s earning with private media that is not comparable because their broadcasts are commercially based while Radio Pakistan cannot broadcast anything out of the set parameters. Abdul Hadi mayar

…………….

لمحہ فکریہ❗یہ ہے کہ کیا ڈیفنس پینشنرز کے ساتھ کوئی ادارہ ایسا سلوک کر سکتا ہے؟ ؟؟؟؟، جبکہ ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں ضروریات زندگی کی سہولیات اس مقدر میسر ہو جاتی ہیں کہ وہ ریٹائرڈ لائف میں مست ہو جاتے ہیں اور زندگی کی دیگر سرگرمیوں میں بھر پور حصہ لیتے رہتے ہیں جبکہ ہم بڑھاپے کی وجہ سے دو چند ہو جانے والے صحت کے مسائل اور اخراجات سے خوفزدہ رہتے ہیں،رہی سہی کسر پنسش کے تسلسل کے ٹوٹ جانے سے چنتا بڑھ گئی ہے،اللہ ہم پر رحم فرمائے mohd Arifاور حکومت وقت کو بھر پور توفیق عطا فرمائے کہ پنشنرز کے من جملہ مسائل پر دائمی حل کی توجہ دے سکیں۔

,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,

میں عبدالہادی صاحب کے خیالات سے 100%
متفق ہوں ۔ھم نے تو ایسے ڈی جی بھی دیکھے ہیں کہ جن کی اخلاقی کرپشن بھی زبان زد عام تھی ۔موصوف ھر دوسرے تیسرے مہینے ریڈیو کے خرچے پر بیرون ملک سیر سپاٹے کرتے تھے ۔ایک صاحب تو آج بھی زندہ ھیں ۔ھے کوئی مائی کا لال جو یہ پوچھ سکےکہ بھئ اپنا پچھلا حساب تو ذرا دے دو ۔ ایسے ایسے بعض سٹیشن ڈائرکٹر بھی دیکھے ہیں کہ جنھوں نے اپنے یونٹوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ھے ۔بعض تو مر کھپ گئے اور بعض آج بھی تسبیح ہاتھ میں میں لے کر اس ادارے اور ملک کے دیوالیہ ہونے کے مرثئے پڑھتے نظر آتے ھیں ۔
یہ اللہ کا کرم ھے اس ادارے کی آواز آج بھی نکلتی سنائی دیتی ہے ۔ورنہ ھم نے اس کے ڈبونے میں کوئی کسر نھیں چھوڑی ۔وا ما علینا اللبلاغ ۔Shamshad Khan

………………………

zafar hassan. Radio Station only big
Cities mein honay chahein just like PTV. Tamam Burdan
Stations/Units
Closed kar deynay chahein
aur staff ko surplus kar deyna chahy. En stations k staff Big cities k Radio Stations/Units mein adjust kar deyna chahy. Mostly Stations /Units
Kholay gay hein
Politicians ki request p jo beyfazol hein.
Iss k funds big cities k Radio Stations/Units p Lagaia jay ye he aik.solution nazar aata hai.
Burfan Stations
Lora Lai Qusdar,
Gilgit Sckardu,Mianwai khairpur,Abbotabad aur bohat se Stations hein. Koi na koi solution tu nekalna paray ga
Ya Rs.20/- License Fee Radio k Utilities Bill mein add kara doo.. aur tu earning k.koi zaria nazar Aata nahi hai.

……………………..

جس نے بھی پنشن کے ایشو کو اپنی آنا کا مسئلہ بنایا ھے وہ شاید یہ بھول گیا ھے کہ تاریخ نے ھر دور میں فرعونوں کے مقدر میں صرف “نشان عبرت بننا اور غرقابی” ھی لکھا ھے۔Aman

……………………………

Abdul Hadi mayar

واپڈا یا کسی اور ادارے کے پنشنرز کے ساتھ بھی ایسا رویہ روا نہیں رکھا جاتا۔
میں تو منسٹری والوں کو بہت قریب سے جانتا ہوں۔ بہت سارے میرے دوست بھی ہیں اور مجھ سے میرے لہجے پر ناراض ہیں۔
یقین کریں وہ ریڈیو پاکستان کے ملازمین اور کیژول آرٹسٹوں میں کوئی فرق ھی نہیں کرتے۔ یہ جو پنشن روک لی اور اس کام کے لئے دلائل کے لحاظ سے اپنے مضبوط ترین افسر کو ڈی جی لگوایا یہ تھا ھی اس مقصد کے لئے کہ ریگولرز کو اپنے ساتھ ملائیں گے اور پنشنرز دبا دیں گے تو رفتہ رفتہ پنشن ختم ھو جائے گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY