جھوٹ بولنے والے بچے ذہین ہوتے ہیں، تحقیق

1
1153

نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جھوٹ بولنے والے بچے ذہین ہوتے ہیں۔

کینیڈا کی یونی ورسٹی آف ٹورونٹو کےماہرین نےنئی تحقیق میں اسکول جانے سے کم عمر کے بچوں پر کئے گئے تجربے میں جھوٹ بولنے والے بچے سچ بولنے والوں پر سبقت لے گئے۔

تحقیق میں چھپن چھپائی کے کھیل میں بچوں کو دو ٹیموں میں بانٹ دیا گیا جس میں بچوں کو بڑوں سےپاپ کورن چھپانے کا ٹاسک دیا گیا۔

بڑوں کو بوجھنا تھا کہ کس ہاتھ میں پوپ کورن ہے جن بچوں نے بڑوں کو چکما دیا انہوں نے زیادہ اسکور حاصل کئے۔

SHARE

1 COMMENT

  1. جھوٹ بولنے والے بچے ذہین ہوتے ہیں
    عالمی اخبار میں یہ مضمون پڑھ کر بے ساختہ پروین شاکر کا یہ شعر یاد آگیا

    میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی
    وہ جھوٹ بولے گا اور لاجواب کر دے گا

LEAVE A REPLY