برطانیہ کی بڑی اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی نے وزیراعظم ٹریزا مَے کے مجوزہ بریگزٹ بِل کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیبر پارٹی پارلیمانی رائے شماری میں اس بل کے خلاف ووٹ دے گی۔

لیبر پارٹی کی شیڈو کابینہ کی وزیر خارجہ ایملی تھورن بیری نے اپنی پارٹی کے ان فیصلوں سے اخبار فنانشل ٹائمز کو آگاہ کیا۔ دوسری جانب برطانوی وزیراعظم بریگزٹ بِل پر پارلیمانی رائے شماری رواں برس کرسمس سے قبل کروا سکتی ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY