دنیا کے مقبول ترین سیاحتی شہر وں کی فہرست جاری

0
865

Published on: 27 Sep 2018

دنیا کے مقبول ترین سیاحتی شہر وں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق اس فہرست میں بنکاک کو پہلی پوزیشن حاصل ہوئی ہے ۔

ماسٹرکارڈ گلوبل ڈسٹینیشن انڈکس 2018کے مطابق سیاحوں کے ہر دلعزیر اور سب سے مقبول شہروں میں بنکاک کو پہلا نمبر پر رکھا گیا ہے جبکہ لندن اس فہرست میں دوسری پوزیشن پر ہے ۔

خوشبوؤں کا شہر پیرس مقبول ترین سیاحتی شہروں میں تیسرے اور دبئی چوتھے نمبر پر ہے۔اس کے بعد سنگا پور، نیو یارک اور کوالالمپوبالترتیب پانچویں چھٹے اور ساتویں نمبر پر ہیں جبکہ ٹوکیو، استنبول اور سیؤل بھی ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY