ترک میڈیا کے مطابق غیرقانونی طور پر بیرون ملک رقوم منتقل کرنے کے الزام میں بڑے پیمانے پر چھاپے مارے گئے ہیں۔ منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت چار سو سترہ مشتبہ افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے۔

حکام کے مطابق ان افراد نے دو اعشاریہ پانچ ارب لیرا کی رقوم امریکا منتقل کی تھیں۔ ترک کرنسی لیرا کو اس وقت اپنی قدر میں کمی کے بحران کا سامنا ہے۔

رواں برس ترک لیرا کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں قدر چالیس فیصد کم ہوئی ہے۔ ترک صدر ایردوآن الزام لگاتے ہیں کہ امریکا نے ترک معیشت پر حملہ کر رکھا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY