سابق پاکستانی فاسٹ بولر اور کپتان وقار یونس نے کہا ہے کہ روہیت شرما نے ایشیا کپ کے دوران ویرات کوہلی کی غیرموجودگی میں جس طرح ٹیم کی قیادت کی وہ قابل تعریف ہے۔

خلیجی اخبار کو دیئے گئے انٹرویوں میں وقار یونس کا کہنا ہے کہ ’’دیکھیں ویرات کوہلی ،ویرات کوہلی ہے، آپ اسے چیلنج نہیں کرسکتے،لیکن میں سمجھتا ہوں کہ کوہلی کے بغیر بھی بھارتی ٹیم نے ایشیا کپ میں بہترین کارکردگی دکھائی ہے‘‘

SHARE

LEAVE A REPLY