افغانستان میں پرتشدد واقعات، اٹھائیس سکیورٹی اہلکار ہلاک

0
814

افغانستان میں ہوئے متعدد پرتشدد واقعات کے نتیجے میں اٹھائیس سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ فریاب اور وردک صوبوں میں کی گئی ان کارروائیوں کی ذمہ داری طالبان عسکریت پسندوں پر عائد کی گئی ہے۔

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ دوسری طرف صوبہ غور میں بھی ہفتے کے دن پرتشدد کارروائیوں کے نتیجے میں چار سکیورٹی اہلکاروں سمیت کل گیارہ افراد مارے گئے۔

SHARE

LEAVE A REPLY