بنگلہ دیش لیگ چھوڑیں نمائشی میچ کھیلیں، پی سی بی نے کرکٹرز کو الٹی میٹم دے دیا۔
کراچی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ ہم پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں بھی کرانا چاہتے تھے،اس کیلیے وفاقی اور بلوچستان کی حکومت سے درخواست بھی کردی تھی تاہم بوجوہ ایساممکن نہ ہوسکا
اب بگٹی اسٹیڈیم میں 5 فروری کو پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین نمائشی میچ کھیلا جائے گا۔












