عالمی اخبار آرکائیو سے مس ارتھ 2018 کا تاج ویتنام کی حسینہ کے نام 26/02/2024 0 815 Share on Facebook Tweet on Twitter مس ارتھ 2018 کا تاج ویتنام کی حسینہ نے اپنے نام کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مس ارتھ 2018 کا ٹائٹل ویتنام کی ’Phuong Khanh Nguyen‘ نامی 23 سالہ حسینہ نے جیت لیا ہے۔ فلپائن کے دارلحکومت منیلا میں سجے مقابلہ حسن میں 86 حسیناؤں نے حصہ لیا تھا۔