نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ پچاس اوور میں نو وکٹ پر دوسو نو سکور کیا اس طرح پاکستان کو دوسرا ون ڈے جیتنے کے لیئے دو سو دس کا ھدف ملا ہے۔ پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے چار وکٹ لیئے جبکہ ٹیلر نے نیوزی لینڈ کی طرف سے سب سے زیادہ 86 سکور کیا
Fall of Wickets: 1-14 (Colin Munro, 1.6 ov) , 2-25 (KS Williamson, 3.3 ov) , 3-71 (George Worker, 14.4 ov) ,4-73 (Tom Latham, 15.6 ov) , 5-148 (Henry Nicholls, 37.3 ov) , 6-157 (Colin de Grandhomme, 40.3 ov) , 7-177 (TG Southee, 46.1 ov) , 8-198 (Ish Sodhi, 48.4 ov) , 9-199 (Trent Boult, 49.1 ov) ,












