فرانس میں پینشن قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے۔مزدور یونینز نے کانز شہر میں مارچ کیا۔صدر ایمانول میکراں کے خلاف نعرے لگائے۔

مارچ میں شریک درجنوں مظاہرین کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ ایچ چونسٹھ سال کرنا زیادتی ہے،بہت سے لوگ کام کے دوران ہی مرجائیں گے۔

پولیس نےکانزسٹی سینٹرجانے والی سڑکوں کوبند کردیا،کانزفلم فیسٹیول کی وجہ سے مظاہروں پرپابندی عائد ہے۔یونینوں نے چھ جون کو ملک گیر مظاہروں کی کال دیدی۔

SHARE

LEAVE A REPLY