دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان 163 اوور، پانچ وکٹ، 400 سکور پر کھیل رہا ہے

بابر اعظم اور کپتان سرفراز وکٹ پر ہیں

پاکستان کو اب یہ دیکھنا ہے کہ کیا انکا ھدف پانچ سو سکور ہے یا پھر وہ اننگز ختم کر دیں گے

SHARE

LEAVE A REPLY