سابق بھارتی کرکٹراور موجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے بھارت روانگی سے قبل گوردوارہ دربار صاحب کرتار پورمیں حاضری دی اور مذہبی رسومات ادا کیں۔
کرتارپورراہداری کاسنگ ِبنیادرکھنے کی تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان آنے والےسابق بھارتی کرکٹراور رکن پارلیمنٹ نوجوت سنگھ سدھو آج واپس بھارت روانہ ہوگئے۔
واپسی سے قبل نوجوت سنگھ سدھونےگوردوارہ دربار صاحب کرتار پورمیں حاضری دی اور مذہبی رسومات ادا کیں۔











