میڈیا رپورٹوں کے مطابق جی ٹوئنٹی میں شریک عالمی رہنما ورلڈ ٹریڈ آرگنائزشن میں اصلاحات کے ایک منصوبے پر رضا مند ہو جائیں گے۔

سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس سربراہی سمٹ میں شریک رہنما کلائمیٹ چینج جیسے اہم موضوع پر بھی گفتگو کر رہے ہیں۔ ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں جاری اس سمٹ میں کئی اہم موضوعات پر گفتگو جاری ہے۔

توقع ہے کہ تمام رہنما اس سمٹ کے ایک مشترکہ اعلامیے پر رضا مند ہو جائیں گے

SHARE

LEAVE A REPLY