ایران نے منگل کے دن تصدیق کر دی کہ حال ہی میں بیلسٹک میزائل کا ایک کامیاب تجربہ کیا گیا۔ ایران کی طرف سے یکم دسمبر کو درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے اس میزائل تجربے پر عالمی طاقتوں نے شدید ردعمل ظاہر کیا تھا۔

ایک حکومتی بیان کے مطابق ایران اپنے میزائلوں کے تجربات کے پروگرام پر عمل پیرا ہے اور حال ہی میں کیا گیا ایک تجربہ اسی سلسلے کی ایک کڑی تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY