سندھ اور بلوچستان میں رمضان کیلئے گیس شیڈول جاری

0
728

سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبۂ سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کے لیے گیس شیڈول جاری کر دیا۔

اس حوالے سے سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلامیہ جاری کیا ہے۔
جاری اعلامیے میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے بتایا ہے کہ سحری میں صبح 3 بجے تا صبح 9 بجے تک گیس دستیاب ہو گی۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ افطار کے لیے دوپہر 3 بجے تا رات 10 بجے تک گیس کی سپلائی کھلی رہے گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY