نیوزی لینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹر اسکیل پرزلزلے شدت7اعشاریہ4 رکارڈ کی گئی۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز کرائسٹ چرچ کے قریب تھا جبکہ اس کی گہرائی گیارہ کلومیٹر تھی۔
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم بھی نیو زی لینڈ میں ہےزلزلے کے بعد ٹیم کے کھلاڑی ہوٹل سے باہر آگئے،کرائسٹ چرچ میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم بھی موجود ہےزلزلے کے بعد ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی بھی ہوٹل سے باہر آگئیں۔

واضح رہے کہ 2011 میں نیوزی لینڈ میں آنیوالے زلزلے میں 185 افراد ہلاک ہوئے تھ

SHARE

LEAVE A REPLY