جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ’انٹرنیشل ہولوکوسٹ‘ یادگاری دن کے موقع پر دیے گئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جرمنی میں ہر فرد واحد کو سامیت دشمنی کے خلاف جدوجہد کا حصہ بننا ہو گا۔

انہوں نے اپنے پیغام میں واضح کیا کہ جرمنی میں یہودیوں کو اب مقامی شہریوں کے ساتھ ساتھ مسلمان مہاجرین کی نفرت کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔ اتوار ستائیس جنوری کو جرمنی سمیت کئی دوسرے ممالک میں ہولوکاسٹ کی یاد کا بین الاقوامی دن منایا جا رہا ہے۔

ہولوکاسٹ کے دوران ساٹھ لاکھ یورپی یہودیوں کو قتل کر دیا گیا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY