یورپی یونین کے ارکان کے مابین روس سے گیس کے حصول کے بارے میں اختلافات ختم ہو گئے ہیں۔ ’نارڈ اسٹریم 2‘ نامی اس منصوبے پر جرمنی اور فرانس کے درمیان اختلاف پایا جاتا تھا۔

برسلز میں  جمعہ کے روز منعقد ہونے والے ایک اجلاس میں اٹھائیس رکنی یورپی یونین کے نمائندوں کے مابین ایک معاہدے پر اتفاق کر لیا گیا۔ اجلاس سے قبل ہی فرانس اور جرمنی کے مابین اختلافات طے ہو گئے تھے۔ بلغاریہ نے تاہم اس منصوبے کی مخالفت برقرار رکھی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY