یورپی یونین نے سعودی عرب اور پاناما کو دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ روکنے میں ناکام رہنے والی ریاستوں کی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔

بدھ کے روز یورپی کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ ان ممالک کی جانب سے دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کے انسداد کے لیے کم زور اقدامات یورپی بلاک کے لیے خطرہ ہیں۔ بلیک لسٹ میں شامل ریاستوں میں پاکستان، سعودی عرب، لیبیا، عراق، ایران، ایتھوپیا، پاناما اور تیونس سمیت 23 ممالک شامل ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY