صدرپاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف کے لندن میں 16 مئی کو میڈیکل ٹیسٹ کیے جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اپنے ذاتی معالج سے معائنہ کروائیں گے، شہباز شریف بجٹ اجلاس میں شرکت کرنا چاہتے ہیں۔
تاہم شہباز شریف کی وطن واپسی ڈاکٹروں کی ہدایات سے مشروط ہے۔











