شامی فورسز نے شمالی شام میں حکومت مخالف گڑھ میں ایک حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں پانچ شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق اس حملے میں مارے جانے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔

ادلب ریجن میں ستمبر میں طے پانے والی ایک ڈیل کے تحت وہاں مقیم تین ملین افراد کو محفوظ بنانے کی کوشش کی گئی تھی تاہم شامی اور روسی فضائیہ نے جہادیوں کے زیر قبضہ ان علاقوں میں بمباری جاری رکھی ہوئی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY