سری نگرمیں نماز عید کے اجتماع پر پابندی عائد

0
726

مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے جامع مسجد سری نگرمیں نماز عید کے اجتماع پر پابندی عائد کر دی۔

وزیراعظم آزاد کشمیر نے مقبوضہ کشمیر میں نماز عید کے اجتماع پر پابندی کو بنیادی انسانی و مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

انہوں نے اقوام متحدہ، انسانی حقوق کے اداروں سے مقبوضہ کشمیر میں مذہبی، سیاسی پابندیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

وزیراعظم آزاد کشمیر نے اعلان کیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں عید اجتماعات پر پابندی کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY