امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ

0
952

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ بات چیت وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی مشیروں کے اہم اجلاس سے پہلے کی گئی۔ تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو کیا یقین دہانی کرائی۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل چاہتا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکا اس کا ساتھ دے یا اس کے لیے ایران سے جنگ لڑے۔

SHARE

LEAVE A REPLY