ہانگ کانگ میں جمہوری آزادیوں کے لیے سرگرم کارکن جاشوآ وانگ نے جرمنی میں وزیر خارجہ ہائیکو ماس سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے حکومت سے ہانگ کانگ کے مظاہرین کی حمایت کی اپیل کی۔

بائیس سالہ جاشوآ وانگ کا کہنا تھا کہ برلن ماضی میں آزادی کی جدوجہد کا مرکز رہا ہے اور اسی وجہ سے وہ جرمنوں سے مدد کی درخواست کر رہے ہیں۔ جرمنی میں ان کی سیاسی سرگرمیوں پر چین نے جرمن حکومت سے احتجاج کیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY