حالیہ حملوں میں طے شدہ امریکی اہداف میں سے 70 فیصد اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا: پاسداران انقلاب

0
841

ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران کے ایک سینئر فوجی ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ بدھ کی صبح کی جانے والی فوجی کارروائی میں طے شدہ امریکی اہداف میں سے 70 فیصد کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے استعمال کیے گئے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اور ڈرونز خطے میں موجود امریکی فوجی تنصیبات پر نصب جدید فضائی دفاعی نظام سے بچنے میں کامیاب رہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY