کامن ویلتھ گیمزمیں میڈل جیتنے حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو مسلح افواج کی جانب سے مبارکباد

0
586

کامن ویلتھ گیمزمیں میڈل جیتنے حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو مسلح افواج کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے ٹوئٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار نےنوح دستگیربٹ کوگولڈ میڈل جبکہ شاہ حسین شاہ کوبرانزمیڈل پرحاصل کرنے پر مبارکباد دی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے لکھا کہ دونوں کھلاڑیوں نےکامن ویلتھ گیمزمیں پاکستان کاجھنڈا بلند کیا، اپنے ٹوئٹ میں آخر میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار نے لکھا کہ پاکستان زندہ باد۔

SHARE

LEAVE A REPLY