Tag: مناجات، احمد علی برقی
مناجات بدرگاہِ قاضی الحاجات۔ از۔ احمد علی برقی
خدایا کرم گستری کر ہماری
ترا فیضِ رحمت ہے ہر سمت جاری
نہیں کوئی شے تیری قدرت سے باہر
ہیں شاہ و گدا تیرے در کے بھکاری
ہے...
محبتوں کی امین سفیر نیلم احمد بشیر کے لیئے،شاہین اشرف علی
گلابوں والی گلی میں قیام رکھتی ہیں
ہوں چار چاند یہی اہتمام رکھتی ہیں
فلک سے لیتی ہیں نیلاہٹیں ہنر کے لیے
یوں رنگ و نور کا...









