کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا کی گئی دعا منگی 6 دن بعد گھر پہنچ گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق دعا کی رہائی مبینہ طور پر تاوان کی ادائیگی کے بعد عمل میں آئی ہے۔

انیس سالہ دعا منگی گزشتہ ہفتے کی رات 10 بجے ڈیفنس فیز 6 کے علاقے بڑا بخاری سے ایک ریسٹورنٹ کے باہر سے اغوا کر لیا گیا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY