فرانس کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک میں مزید ایک ہزار 392 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو رواں ماہ ایک دن میں سب سے زیادہ ہیں۔
وزارت صحت کے مطابق فرانس میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 85 ہزار 196 ہوگئی ہے۔
فرانس میں کوروناسے 15 اموات بھی رپورٹ ہوئیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار 238 تک پہنچ گئی ہے۔













