آج بھارتی یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال ہے، دنیا بھر کے دارالحکومتوں میں بھارت مخالف مظاہرے ہ رہے ہیںاور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں ۔

یوم سیاہ کی کال حریت رہنماؤں سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے د ی ہے، احتجاج کے ذریعے عالمی برادری کوباورکرایا جائے گا کہ بھارت کئی دہائیوں سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دینے سے انکاری ہے

SHARE

LEAVE A REPLY