جاپان میں سرخ انگوروں کا ایک گچھا 12 لاکھ روپے میں نیلام

0
98

جاپان میں انگور کھٹے نہیں بلکہ انتہائی مہنگے ہیں۔

جاپان میں سرخ انگوروں کے ایک گچھے کو 1.1ملین ین (تقریباً 12 لاکھ پاکستانی روپے ) میں نیلام کردیا گیا ہے۔ جاپانی شہر کانازاوا، کی فروٹ مارکیٹ میں لائی جانیوالی فصل کے پہلے سرخ انگوروں کے گچھے کی نیلامی میں کافی لوگوں نے دلچسپی کا اظہار کیا

تاہم جاپان کی ایک سپر مارکیٹ نے سب سے زیادہ بولی دے کر یہ انگور خرید لئے۔ واضح رہے کہ جاپان میں پھلوں کی پہلی فصل کو نیلام کرنے کا رجحان ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY