جو شخص اپنے بچوں کو باپ ہوتے ہوئے باپ کے بجائے دشمن بنا پھر رہا وہ اس کے بچوں کی ماں ذلیل ورسوا کرنے پر تلا ہے ۔۔۔ہم تو کہتے ہیں کہ وہ خود نفسیاتی مریض ہے جب ہی اتنی غیر انسانی حرکات کررہا ہے۔
ایک عورت کو اور وہ جو آ پ کے بچوں کی ماں ہو اس کو عدالتوں میں گھسیٹنا،بدنام کرنا کہاں کی انسانیت ہے آج کرسی کے نشے میں چور ہو کر خدا بن بیھٹے ہیں یہ کرسی کتنی دیر ظلم میں ان زمین پر بنے خدا کا ساتھ دے گی اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے جب پڑے گی نہ ایم این اے کی کرسی ہوگی نہ تمہارا غرور انشاء اللہ منہ کے بل گرے دھول چاٹنے پر مجبور ہو گے
ہم سب منزہ کے ساتھ ہیں ہمارے خیال میں ساری پبلیشر کتب برادری کو بھی منزہ کا ساتھ دینا چاہیے ادب کے ساتھیوں سے بھی اپیل ہے منزہ کے لئے اپنے قلم کو بھی جنبش دیں قلم میں بھی بہت طاقت ہے ۔منزہ کا ساتھ دیں
ناانصافی اور تحریک انصاف کے بدمعاش ایم این اے کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔اور اس کو کیف کردار تک پہنچا کر دم لیں۔۔۔یاد رکھیں۔اج یہ ایک عورت کے ساتھ بد لحاظی اور بد معاشی کر رہا ہے کل اس کے غلیظ ہاتھ کسی بھی عزت دار خاتون تک پہنچ سکتا ہے۔
منزہ کا ساتھ دیں ،حق کا ساتھ دیں ۔ہم سب کا اللہ حامی و ناصر ہو ۔۔۔ تسنیم منیر













