لاہور میں مناواں کےعلاقےمیں مبینہ پولیس مقابلے میں 10 دہشتگر دہلاک ہوگئے۔

سی ٹی ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک دہشتگرد مال روڈ دھماکے میں ملوث تھے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں سہولت کار انوارالحق،عبداللہ،عطاء الرحمان شامل ہیں جبکہ امام شاہ اورعرفان خان بھی مارے جانے والے ملزمان میں شامل ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY