امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹومی پیگوٹ نے کہا ہے کہ امریکا کی ثالثی میں ہونے والے دو روزہ ’انتہائی نتیجہ خیز‘ مذاکرات کے بعد اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 45 دن کی توسیع پر اتفاق ہو گیا ہے۔

ٹومی پیگوٹ کے مطابق محکمہ خارجہ 2 اور 3 جون کو ’سیاسی سطح‘ کے مذاکرات دوبارہ شروع کرے گا، جبکہ 29 مئی کو پینٹاگون میں اسرائیلی اور لبنانی فوجی وفود کے درمیان ’سکیورٹی ٹریک‘ مذاکرات کا آغاز کیا جائے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY